الوداع ملتان سلطانز، ویلکم نئی فرنچائز، سابقہ اونرز نے ارادہ کر لیا
کراچی:
پی ایس ایل کے فریم ورک میں ایک بڑی تبدیلی کے بعد ملتان سلطانز کا دور اختتام کو پہنچ گیا ہے اور نئی فرنچائز کے آنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ سابقہ مالک علی ترین نے اپنی ٹیم چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے اور 31 دسمبر کو معاہدے کی رسمی مہر ثبت…