اقوام متحدہ کی اسلام آباد میں خودکش حملے کی شدید مذمت
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اسلام آباد کی مسجد و امام بارگاہ میں خودکش حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے شہریوں اور عبادت گاہوں پر حملے کو ناقابل قبول قرار دیا ہے…