اقلیتی برادری کو ملکی ترقی میں مثبت کردار ادا کرنے پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں،محسن نقوی
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ اقلیتوں کا پاکستان کی ترقی و خوشحالی میں کلیدی کردار ہے۔
اقلیتوں کے حقوق کے قومی دن پر پیغام جاری کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ اقلیتی برادری کو ملکی ترقی میں مثبت کردار ادا…