افغانستان کو فتنہ الخوارج اور پاکستان میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہوگا: فیلڈ مارشل
چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے قومی علماء مشائخ کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے افغانستان کو واضح پیغام دیا ہے کہ اسے فتنہ الخوارج اور پاکستان میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہوگا۔
بھارتی پائلٹس کی ذہنی حالت خطرناک؟ دہلی…