افغانستان بھارت کی پراکسی بن کر خطے کے امن کو غیرمستحکم کررہا ہے: ایاز صادق
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے افغانستان کی جانب سے دراندازی کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ رات کی تاریکی میں پاکستانی چوکیوں پر حملے انتہائی شرمناک اور بزدلانہ فعل ہے۔
کابل میں طالبان وزارت دفاع کی عمارت کے اندر جھڑپوں کی اطلاعات…