افغان شہریوں کو غیر قانونی شناختی کارڈ اجرا پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا گرفتار
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) افغان شہریوں کو غیر قانونی طور پر پاکستانی شناختی کارڈ جاری کرنے پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا کو ضمانت قبل از گرفتاری منسوخ ہونے پر گرفتار کر لیا گیا
ملزم کو ضمانت قبل از گرفتاری منسوخ ہونے پر گرفتار کیا گیا، ملزم کو…