اسپیکر قومی اسمبلی کے چیمبر میں حکومت اور اپوزیشن ارکان کی ملاقات
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق کے چیمبر میں حکومت اور اپوزیشن ارکان کی ملاقات ہوئی۔ملاقات میں اپوزیشن وفد میں بیرسٹر گوہر، اسد قیصر اور عامر ڈوگر شریک تھے جبکہ حکومت کی جانب سے رانا ثناء اللّٰہ اور خالد مگسی…