اسٹیٹ بینک کی پہلی خاتون گورنر شمشاد اختر انتقال کرگئیں
**اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی سابق گورنر ڈاکٹر شمشاد اختر انتقال کر گئیں**
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی پہلی خاتون گورنر ڈاکٹر شمشاد اختر کراچی میں حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کر گئی ہیں۔ وہ ایک مقامی ہوٹل میں ٹھہری ہوئی تھیں جہاں انہیں دل…