اسٹینڈرڈ اینڈ پور گلوبل نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ بی مائنس کردی
پاکستان کی معاشی میدان میں کامیابیوں کو عالمی سطح پر تسلیم کیا جا رہا ہے۔ عالمی ریٹنگ ایجنسی اسٹینڈرڈ اینڈ پور گلوبل نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ کو ’ٹرپل سی پلس‘ سے بہتر کر کے ’بی مائنس‘ کر دیا ہے۔ ریٹنگ میں اس بہتری کے بعد پاکستان کے ڈالر…