اسلام آباد ہائیکورٹ کی صحافی نادر بلوچ کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
اسلام آباد ہائیکورٹ نے این سی سی آئی اے کو صحافی نادر بلوچ کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔
این سی سی آئی اے کی طرف سے جاری کیے گئے نوٹس کے خلاف صحافی نادر بلوچ کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت کے دائرہ اختیار سے متعلق اعتراض سامنے…