اسلام آباد کی مسجد میں نمازجمعہ کے دوران دھماکے کی مذمت کرتے ہیں: افغان وزارتِ خارجہ
افغانستان کی وزارت خارجہ نے اسلام آباد کی مسجد میں نماز جمعہ کے دوران دھماکے کی مذمت کی ہے۔
افغان وزارت خارجہ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا ہے کہ مسجد پر حملے کے نتیجے میں نمازیوں کی شہادت، زخمی ہونے پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے…