اسلام آباد پولیس میں ریکارڈ ترقیوں کا اعلان، 1016 افسران اور اہلکار نئے عہدوں پر تعینات
اسلام آباد پولیس کے ترجمان کے مطابق رواں سال اسلام آباد پولیس میں ریکارڈ ترقیوں کا سلسلہ جاری رہا ہے۔
آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے 20 ہیڈ کانسٹیبلز کو اے ایس آئی کے عہدوں پر ترقی کی منظوری دی ہے۔ مجموعی طور پر 1016 افسران کو…