اسلام آباد میں کمسن بچی سے زیادتی کے ملزم کاجوڈیشل ریمانڈ منظور
اسلام آباد(نیوزڈیسک)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے ایف 9 پارک میں 12 سالہ بچی سے زیادتی کے کیس میں ملزم ساجد حسن کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔
ملزم ساجد حسن کو جوڈیشل مجسٹریٹ مرید عباس کی عدالت میں پیش کیا گیا۔…