اسلام آباد میں ریڈ زون مکمل طور پر سیل
اسلام آباد میں احتجاجی مظاہروں کے پیش نظر ریڈ زون کو مکمل طور پر سیل کر دیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ریڈ زون کی طرف جانے والے تمام راستوں پر کنٹینرز لگا کر سڑکیں بند کر دی گئی ہیں جبکہ سکیورٹی کے لیے رینجرز کے دستے داخلی راستوں پر گشت کر…