اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات، کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع
**اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ 30 دسمبر تک بڑھائی گئی**
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسلام آباد میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی مدت میں توسیع کر دی ہے۔ ترجمان…