اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کی کارروائی،13ہزارلیٹر ملاوٹی دودھ ضائع
اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کی دودھ مافیاء کے خلاف سرگرم ۔
مختلف علاقوں میں دودھ کی چیکنگ اور 13000 لیٹر ملاوٹی اور غیر معیاری دودھ ضائع کر دیا گیا۔
پچیس ہزار لیٹرز دودھ چیک کیا گیا۔
دودھ میں مختلف کیمیکلز اور خشک…