اسلام آباد: امام بارگاہ و مسجد میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، 31افراد شہید
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں امام بارگاہ و مسجد کے اندر خود کش دھماکے کے نتیجے میں چوبیس افراد شہید اور ایک سو پچاس سے زائد زخمی ہو گئے۔
پولیس کے مطابق دھماکا اسلام آباد کے مضافاتی علاقے ترلائی کی امام بارگاہ و مسجد خدیجتہ الکبریٰ میں…