اسحاق ڈار کی یورپی یونین نمائندہ سے ملاقات، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
منیلا: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور یورپی یونین کی اعلیٰ نمائندہ برائے خارجہ امور و سلامتی پالیسی کے درمیان ملاقات میں پاک یورپی یونین سٹریٹجک انگیجمنٹ کے تحت دوطرفہ تعاون کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔…