اس وقت ملک میں ایندھن پر تقریباً 80 روپے فی لیٹر ٹیکس عائد ہے، مفتاح اسماعیل کا انکشاف
سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ اس وقت ملک میں ایندھن پر تقریباً 80 روپے فی لیٹر ٹیکس عائد ہے۔
وفاقی وزیر احسن اقبال کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ اگر اپریل سے جون 2022 کے دوران درست فیصلہ نہ کیا جاتا…