اداکارہ کبریٰ خان اور گوہر رشید کی شادی کا کارڈ وائرل ہوگیا
پاکستان شوبز انڈسٹری کی جوڑی اداکار گوہر رشید اور اداکارہ کبریٰ خان کی شادی کا کارڈ وائرل ہوگیا۔
گوہر رشید اور کبریٰ خان کی شادی کی خبریں زیر گردش تھیں جس پر دونوں نے چند روز قبل اپنی شادی کی تصدیق دوستوں کے ہمراہ ایک ویڈیو کے ذریعے…