اخباری مالکان کی تنظیم کو پچاس لاکھ کا جرمانہ
اسلام آباد(نیوزڈیسک)کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی (اے پی این ایس) پرکمپٹیشن مخالف طرزِ عمل پر عائد کیا گیا 50 لاکھ روپے جرمانہ وصول کر لیا ہے۔
متروکہ وقف املاک بورڈ نے سی سی پی کے پاس ایک شکایت درج…