اب صرف جنازے نہیں اٹھائیں گے بھرپور جواب دیں گے، ایک ایک شہید کے خون کا بدلہ لیا جائےگا: حکومت کا…
سینیٹ کے اجلاس میں طارق فضل چوہدری نے افغانستان میں کی جانے والی کارروائیوں کے حوالے سے حکومت کا مؤقف پیش کرتے ہوئے کہا کہ اب صرف جنازے نہیں اٹھائیں گے بلکہ بھرپور جواب دیا جائے گا اور ہر شہید کے خون کا بدلہ لیا جائے گا۔
سینیٹ اجلاس سے…