آڈیو لیک کیس میں علی امین گنڈاپور پر فردِ جرم عائد
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف آڈیو لیک کیس کی سماعت ہوئی۔ علی امین گنڈاپور ضلعی کچہری میں پیش ہوئے اور سرنڈر کیا۔
رمضان المبارک روحانی برکتوں کے ساتھ جسمانی صحت بہتر بنانے کا…