آپریشن بنیان المرصوص کی کامیابی پر وطیم میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج میں یومِ تشکر، افواجِ پاکستان کو…
راولپنڈی: وطیم میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کے زیرِ اہتمام ایک پروقار تقریب یومِ تشکر کے عنوان سے منعقد کی گئی، جس کا مقصد آپریشن بنیان المرصوص میں افواجِ پاکستان کی شاندار کامیابی پر انہیں خراجِ تحسین پیش کرنا تھا۔ تقریب میں طلبہ،…