’آپ کی سی ایم مریم نواز بول رہی ہوں، قرعہ اندازی میں آپ کا ٹریکٹر نکل آیا، مبارک ہو‘
سی ایم گرین ٹریکٹر پروگرام فیز 3 کا افتتاح ہو گیا، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے قرعہ اندازی کا آغاز کر دیا۔
انہوں نے کامیاب کاشتکاروں کو مبارکباد دی اور جن کاشتکاروں کے نام نکلے، انہیں خود فون کر کے خوشخبری سنائی۔ بہاولپور کے حمزہ…