آزاد کشمیر،بجلی کے نئے نرخ کے اطلاق کا نوٹیفکیشن جاری
مظفرآباد(نمائندہ خصوصی)آزاد کشمیر حکومت نے بجلی کے نئے نرخ کے اطلاق کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
آزاد کشمیر حکومت کے نوٹیفکیشن کے مطابق 100 یونٹ تک بجلی کی قیمت 3 روپے فی یونٹ مقرر کر دی گئی ہے۔
جاری کیے گئے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے…