آرمی چیف کا کرتارپور کو ترجیحی بنیادوں پر اصل حالت میں بحال کرنے کا اعلان
فیلڈ مارشل عاصم منیر نے پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا جن میں سیالکوٹ، شکر گڑھ، نارووال اور کرتارپور شامل ہیں،
جہاں انہوں نے سیلابی صورتحال اور امدادی اقدامات کا جائزہ لیا۔
انہوں نے سکھ برادری سے ملاقات میں یقین دہانی…