آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کا سب سے بڑا ٹوٹل آئرلینڈ نے سیٹ کردیا
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اب تک کا سب سے بڑا ٹوٹل آئرلینڈ کرکٹ ٹیم نے قائم کر دیا۔
گروپ میچ میں آئرلینڈ اور عمان کرکٹ ٹیم کی ٹیمیں مدمقابل ہیں، جہاں آئرش ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے 5 وکٹوں پر 235 رنز بنائے اور عمان کو جیت کے لیے 236…