آئی سی سی بورڈ میٹنگ، پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی ہوگی یا نہیں؟ فیصلہ آج
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے متعلق اہم فیصلہ آج ہوجائے گا۔چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہوگی یا نہیں، ٹورنامنٹ ہوگا بھی یا نہیں، آئی سی سی پاکستان کی مانے گا یا بھارت کی سائیڈ لے گا، بورڈ میٹنگ میں آج واضح ہوجائے گا۔ پاکستان نے بورڈ میٹنگ…