آئين ایک وعدہ ہے ، اسے توڑا گیا تو رشتے خراب ہوں گے، اپوزيشن لیڈر محمود خان اچکزئی
تحریک تحفظ آئین پاکستان کے رہنما اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزب اختلاف محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ آئین ایک مقدس وعدہ ہے اور اگر اسے توڑا گیا تو ریاست اور عوام کے درمیان رشتے خراب ہوں گے۔ جامشورو میں ایک عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں…