آئرلینڈ نے پاکستان کیخلاف سیریز اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا
ڈبلن(نیوزڈیسک)آئرلینڈ نے پاکستان کے خلاف آئندہ 3 میچز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز اور آئندہ ماہ شروع ہونے والے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اسکواڈز کا اعلان کر دیا ہے۔
یکم جون سے شروع ہونے والے ورلڈ کپ سے قبل آئرلینڈ ڈبلن میں…