Browsing Tag

#USA

آرمی چیف کا دورہ امریکا: امریکی تھنک ٹینکس اور میڈیا کے ساتھ خصوصی ملاقات

راولپنڈی(سپیشل رپورٹر) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرکا دورہ امریکہ، ممتاز امریکی تھنک ٹینکس اور میڈیا کے ساتھ خصوصی ملاقات، علاقائی سلامتی، بین الاقوامی دہشت گردی اور جنوبی ایشیا میں سٹریٹجک استحکام کو برقرار رکھنے کی اہمیت پر پاکستان کے نقطہ…

امریکی ایف 16 طیارہ جنوبی کوریا میں گر کر تباہ

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی ایف 16 طیارہ جنوبی کوریا کے ساحل کے قریب گر کر تباہ ہوگیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق دوران ٹریننگ طیارے کو حادثہ پیش آیا، حادثے میں طیارے کا پائلٹ محفوظ رہا۔ رپورٹس کے مطابق طیارہ امریکی ایئربیس کے قریب گرا،…

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سرکاری دورے پر امریکہ روانہ

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر دورۂ امریکا کے لیے روانہ ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف سرکاری دورے پر امریکا روانہ ہوئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل عاصم منیر کا بطور آرمی…

سابق امریکی وزیرخارجہ ہنری کسنجر 100 برس کی عمر میں چل بسے

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکا کے سابق وزیر خارجہ اور امن کا نوبیل انعام حاصل کرنے والے سابق سفارتکار ہنری کسنجر100 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز نے ان کی جیوپولیٹیکل کنسلٹنگ فرم کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ ان کا انتقال…

صدر شی ڈکٹیٹر ہیں، بائیڈن، چین کا اظہار ناراضی

واشنگٹن (ویب ڈیسک)امریکی صدر جوبائیڈن اور ان کے چینی ہم منصب کے درمیان ملاقات میں تعلقات بحالی کے وعدوں کے باوجود دونوں ممالک کے درمیان ایک بار پھر تنازع کھڑا ہوگیا ، صدر بائیڈن نے چینی صدر سے ملاقات کے بعد ایک بار پھر انہیں ڈکٹیٹر (آمر)…

چین کے صدر 6 برسوں میں پہلی بار امریکا کے دورے پر پہنچ گئے

چین کے صدر 6 برسوں میں پہلی بار امریکا کے دورے پر  پہنچ گئے۔ چین کے صدر شی جن پنگ ایشیا پیسفک اکنامک کارپوریشن اجلاس میں شرکت کے لیے امریکا کے شہر سان فرانسسکو  پہنچ گئے۔6 برسوں میں چین کے صدر کا یہ پہلا دور ں امریکا ہے جہاں صدر شی جن…

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بڑی بہن انتقال کرگئیں

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بڑی بہن ماریانے بیری انتقال کرگئیں۔ سابق امریکی صدر ٹرمپ کے صاحبزادے ڈونلڈ ٹرمپ جونیئر نے اپنی 86 سالہ پھوپھی کے انتقال کی تصدیق کی اور ان سے قریبی تعلق کے جذبات کا اظہار کیا۔ میڈیا…