عمر گل اور سعید اجمل پاکستان کرکٹ ٹیم کے باولنگ کوچ مقرر
ویب ڈیسک : پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے سابق کرکٹر عمر گل اور سعید اجمل کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا باولنگ کوچ مقرر کردیا گیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پی سی بی کے آفیشل ٹوئٹر اکاونٹ سے باولنگ کوچز کا اعلان کیا گیا۔ سعید…