Browsing Tag

#Two #bogies #derailed #traffic #railway #track #suspended. #Fortunately

دو بوگیاں پٹری سے اتر گئیں ریلوے ٹریک پر ٹریفک معطل ہوگئی۔ خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا.

سندھ کے ضلع نوشہرو فیروز کے علاقے پڈعیدن کے قریب علامہ اقبال ایکسپریس کی دو بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔ پاکستان ریلوے پولیس کے مطابق علامہ اقبال ایکسپریس کراچی سے لاہور جا رہی تھی کہ پڈ عیدن کے قریب دو بوگیاں پٹری سے اتر گئیں تاہم حادثے میں…