مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کو ان کے 130ویں یوم پیدائش پر خراج عقیدت: وزیراعظم محمد شہباز شریف
اسلام آباد۔:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح نے عوام ، جمہوریت اور ملک کے لئے تاریخی کردار ادا کیا ، آمریت کے خلاف ڈٹ کر کھڑی ہوئیں،
انہوں نے تحریک پاکستان اور ملک کیلئے بے مثال کام کیااور قربانیاں دیں ،…