شہدا کو خراج عقیدت لسبیلہ ہیلی کاپٹر حادثے کو ایک سال مکمل:وزیراعظم شہباز شریف
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی اور 5 افسران و جوانوں کی شہادت کو آج ایک برس بیت گیا،
لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی اور ان کے ساتھیوں نے فرض کی ادائیگی میں جام شہادت…