سابق وزیر اعلی پنجاب پرویز الہٰی کی کیمپ جیل سے منتقلی اور نظر بندی کا اقدام لاہور ہائی کورٹ میں…
لاہور لاہور ہائیکورٹ میں سابق وزیر اعلی پرویز الہیٰ کی کیمپ جیل سے نامعلوم مقام پر منتقلی کا اقدام چیلنج کردیا گیا ۔
لاہور ہائیکورٹ میں پرویز الہیٰ کی اہلیہ قیصرہ الہی نے درخواست دائر کی ہے، درخواست میں نگراں حکومت سمیت دیگر…