انٹربینک میں امریکی ڈالر ایک بار پھر مہنگا, سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان
انٹربینک شرح تبادلہ میں امریکی ڈالر کا بھاؤ ایک روپیہ 67 پیسے بڑھا ہے۔ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر 277 روپے 59 پیسے تھی۔
ادھر اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 2 روپے بڑھا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ایک ڈالر 286 روپے کا ہوگیا ہے۔ …