وفاقی کابینہ نے ملکی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لیا۔
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 13 میں سے 12 ایجنڈا آئٹمز کی منظوری دے دی گئی۔
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس میں 12 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا ، اجلاس میں بورڈ آف انویسٹمنٹ…