ایک ارب ڈالر ڈپازٹ کرانے پر ان کا شکریہ ادا کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید آل نہیان کو سٹیٹ بینک پاکستان میں ایک ارب ڈالر ڈیپازٹ کرانے پراماراتی صدر کا شکریہ ادا کیا ہے ۔
جاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے یو اے ای کے صدر شیخ…