سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ ،پارلیمنٹ کا فیصلہ کالعدم
عدالت عظمیٰ نے سپریم کورٹ ریویو آف آرڈرز اینڈ ججمنٹس ایکٹ کالعدم قرار دے دیا۔
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے فیصلہ سنادیا،خصوصی بینچ نے 19 جون کو فیصلہ محفوظ کیا تھا۔پارلیمنٹ نے ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ 2023 منظور کیا تھا۔…