روس میں پٹرول پمپ پر دھماکہ، آگ سے 27 افراد ہلاک ، 66 زخمی
ماسکو: روس میں گیس اسٹیشن پر آتشزدگی سے 25 افراد ہلاک ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق داغستان کے دارالحکومت مکھا چھکالا میں مقامی وقت کے مطابق رات 9 بجے پیٹرول پمپ پر زور دار دھماکے کے بعد آگ بھڑک اٹھی ،
واقعے میں 66 افراد زخمی بھی ،آگ نے…