بلدیاتی نمائندوں اور سماجی کارکنوں نے آئی پی پی میں شمولیت اختیار کر لی۔
آئی پی پی کے مرکزی سیکرٹریٹ میں سابق بلدیاتی نمائندوں نے سینئر رہنما آئی پی پی میاں خالد محمود کے ساتھ ملاقات کی،
سابق نائب ناظم مقصود لاہوری اور سابق ناظم باؤ جاوید طارق ملاقات میں شریک تھے۔
سابق چیئرمین ملک جاوید یوسف ، سماجی رہنما…