اینڈرے روبلوف نے ٹیلون گریکسپور ، روبرٹو بوٹسٹا نے ڈینئل میدویدیف ، الیگزینڈر زیوریف نے نکولس جیری…
برلن۔ :اینڈرے روبلوف نے ٹیلون گریکسپور ، روبرٹو بوٹسٹا نے ڈینئل میدویدیف ، الیگزینڈر زیوریف نے نکولس جیری اور الیگزینڈر ببلک نے جانک سنر کو شکست دے کر ہال اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی ۔
اے ٹی پی کے زیراہتمام ہال اوپن…