دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں کراچی آج پہلے نمبر پر آگیا
کراچی میں آج فضائی آلودگی کی صورتحال انتہائی خراب ہے اور شہر قائد آج دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر آگیا ہے۔
آج کراچی کا ایئرکوالٹی انڈیکس239 ریکارڈ کیا گیا ہے۔
موسمیاتی تجزیہ کار کے مطابق شہر میں شمال مغرب سے ہلکی…