وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی…
کراچی۔:وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی میں ملاقات کی۔
بدھ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا…