بغاوت پر اکسانے کے کیس میں عدم حاضری پر شہباز گل اشتہاری قرار
اسلام آباد: افواج پاکستان کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے کیس میں عدم حاضری کی بنیاد پر شہباز گل کو اشتہاری قرار دے دیا گیا۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں شہباز گل کے خلاف افواج پاکستان کے خلاف بغاوت پر اُکسانے کے کیس کی سماعت…