Browsing Tag

#restored #after #about #18 #hours

ہزارہ ایکسپریس حادثے کے بعد ڈاؤن ٹریک بحال ، ٹرینوں کی آمدو رفت جاری۔ 

نوابشاہ: (دنیا نیوز) نوابشاہ کے قریب سرہاری میں ہزارہ ایکسپریس کے حادثے کے سبب بند ڈاؤن ٹریک تقریباً 18 گھنٹے بعد بحال کر دیا گیا۔ حادثے کا شکار ٹرین ہزارہ ایکسپریس کی 11 بوگیوں کو 13 گھنٹے بعد ٹریک سے ہٹا دیا گیا، ڈاؤن ٹریک…