یونان کشتی حادثے میں جاں بحق ہونے والے 15 پاکستانیوں کی باقیات پاکستان پہنچ گئی ہیں
اسلام آباد۔ :ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ یونان کشتی سانحہ میں جاں بحق ہونے والے 15 پاکستانیوں کی میتیں پاکستان پہنچ گئی ہیں
۔گجرات، گوجرانوالہ، منڈی بہائوالدین، راولپنڈی، شیخوپورہ، وہاڑی اور میرپور (آزاد کشمیر) کے اضلاع…