این ڈی ایم اے: اگلے48سے72 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں تیز بارش جاری رہنے کا امکان ہے
اسلام آباد۔ :محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی کےمطابق اگلے48سے72 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش جاری رہنے کا امکان ہے جس کے باعث این ڈی ایم اے نے متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی ہے۔
بدھ کی شام این ڈی ایم اے کی جانب سے…